
شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ونسن جون کےبعدجنوبی کوریاپہنچنےوالاپہلاامریکی طیارہ برداربحری جہازہے۔
ترجمان جنوبی کورین فوج کاکہناتھاکہ شمالی کوریاکی دھمکیوں کےجواب میں مشقیں شروع کررہےہیں۔
ہر شہید کے بدلے ایک امریکی فوجی کو جہنم واصل کرینگے، ایران
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عیدالفطر کی عام تعطیلات کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی
اپریل 1, 2024 -
ٹیکس چوری کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے،وزیرخزانہ
اکتوبر 24, 2024 -
پاکستان کے ٹاپ 40 بزنس گروپس کونسے ہیں؟فہرست جاری
اگست 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














