صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد

0
66

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا بلا مقابلہ چیئرمین سینٹ منتخب ہونا خوش آئند امر ہے:عبدالعلیم خان

امید ہے یوسف رضا گیلانی ایوان بالا کو جمہوری تقاضوں کے مطابق چلائیں گے:صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا یوسف رضا گیلانی کے لئے بطور چیئرمین سینٹ نیک خواہشات کا اظہار۔

Leave a reply