صدر پاکستان آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کیس کی سماعت
پاکستان ٹوڈے: صدر پاکستان آصف علی زرداری کے خلاف مقدمہ داخل دفتر کردیا گیا
جب تک وہ صدر پاکستان ہیں انکے خلاف مقدمے کی سماعت نہیں ہوگی، بینکنگ کورٹ، فریال تالپور عدالت میں پیش نہیں ہوئیں, آصف علی زرداری صدر پاکستان بن چکے ہیں انھیں آئینی استثنیٰ حاصل ہے، فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ
فریال تالپور اسمبلی کے اجلاس کے باعث مصروف ہیں استثنیٰ دیا جائے، عدالت نے استثنٰی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی, عدالت کی جانب سے کیس کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی گئی, ملزمان پر جعلی بینک اکاؤنٹ کھول کر کروڑوں روپے کی غیر قانونی ٹرانزیکشن کرنے کا الزام ہے۔
190ملین پاؤنڈریفرنس:کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی
اکتوبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔