
(پاکستان ٹوڈے) گورنر ہاؤس میں صوبائی وزراء کے حلف کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ، پہلے مرحلے میں اٹھارہ وزیر حلف اٹھائے گے
صوبائی کابینہ کے حلف لینے والوں میں شیر علی گورچانی ،فیصل کھوکھر،سہیل شوکت، شامل ، مجتنبی شجاع ،ڈاکٹر رامیشارڑوا،عظمی بخای،بلال خواجہ سلمان رفیق بھی حلف لے گے۔
خواجہ عمران نذیر ، ،رانا سکندر حیات،مریم اورنگزیب بھی حلف لے گے، کاظم پیر زادہ ،ذیشان رفیق،صہیب بھرت،بلال یسن ،خلیل طاہرسندھو اور شافع حسین بھی حلف لینے والوں میں شامل،
بلال اکبر خان بھی آج حلف لینے والوں میں شامل ہیں ،عاشق حسین شاہ بھی آج حلف اٹھائے گے
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
جولائی 25, 2026پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 103سے101نمبرپرآگیا
جولائی 25, 2026پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














