محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی تعطیلات قبل از وقت نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سندھ میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہونگی، نوٹیفکیشن جاری
تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی ہونگی، پنجاب کی طرز پر سندھ میں گرمی کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی تجویز زیر غور تھی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مئی کے مہینے میں ہیٹ ویو نہ ہونے کی وضاحت کی تھی
طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 21, 2026پنجاب میں 96 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
جولائی 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














