مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اتفاق ہسپتال آمد

0
79

ذرائع: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جاتی امراء سے اتفاق ہسپتال آمد ۔
میاں نواز شریف نے میاں ذاہد شفیع اور مرزا آصف بیگ کی عیادت کی۔

Leave a reply