نواز شریف کسی بھی حکومتی عہدے سے بلند ہیں۔پرویز رشید

0
81

عوام کی خواہش تھی کہ نواز شریف پاکستان میں ان کے درمیان آئیں ۔ نواز شریف نے جو بھی فیصلہ کیا وہ خود کیا۔

وزیر اعظم نا بننے کا فیصلہ نواز شریف کا اپنا ہے۔  پاکستان کی عوام نواز شریف کا اپنے قائد کے طور پر دیکھتے ہیں اور وہ اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔

ووٹ کو عزت دینے کے لئے مسلم لیگ ن نے قربانی دی ہے۔ جن لوگوں نے ووٹ کی غزت کو اس کی تقریم کو نقصان پہنچایا وہ آج کوڑے دانوں میں پڑے ہیں۔

Leave a reply