وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ساہیوال کے نواحی سکول میں ٹیچر پر تشددکے واقعہ کا نوٹس

0
39

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی گورنمنٹ ہائی سکول 95/9ایل، ساہیوال پر طالب علم کے بھائی کا اوباش لڑکوں کے ہمراہ حملہ اور ہونے کی مذمت

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زخمی سکول ٹیچر کو بہترین طبی امداد مہیا کرنے کی ہدایت, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کرلی, ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت۔

سکول پر حملہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔  مہذب معاشروں میں اساتذہ کا احترام لازم ہوتا ہے۔

Leave a reply