وزیر خوراک سندھ جام خان شورو کی صدارت میں گندم خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

0
50

اجلاس میں سیکریٹری خوراک خالد محمود شیخ، ڈائریکٹر فوڈ ذوالفقار خشک سمیت تمام فوڈ افسران کی شرکت

اجلاس میں کمشنر،ڈپٹی کمشنر میرپورخاص،اور ڈی سی شہید بینظیر آباد کی آن لائن شرکت، اجلاس میں صوبائی وزیر کو گندم کی خریداری اور باردانہ کی تقسیم سے متعلق بریفنگ دی گئی۔

وزیر خوراک کی محکمہ فوڈ اور کمشنر، ڈی سی میرپورخاص سمیت ڈی سی شہید بینظیر آباد کو باردانہ کی شفاف تقسیم اور گندم کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت، گندم خریداری مہم پر پالیسی کے مطابق عملدرآمد میں تعطل نہیں آنا چاہیے، جام خان شورو کی افسران کو ہدایت،  تمام فوڈ افسران باردانہ تقسیم میں تمام اضلاع کے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کریں،جام خان شورو

Leave a reply