
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گےوفاقی کابینہ اجلاس میں وزارتوں کی سمریز منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی۔
کابینہ مختلف وزارتوں اور محکموں کے ایجنڈے پر غور کرے گی،ملک کی مجموعی معاشی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔اجلاس میں مختلف کابینہ کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔
وزیراعظم غیر ملکی دورے اور ایس سی او اجلاس میں ملاقاتوں پر کابینہ کو اعتماد میں لیں گے۔وزیراعظم کی منظوری سے دیگر قومی معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔
بیرسٹرسیف نےمخصوص نشستوں سےمتعلق ردعمل دےدیا
جولائی 8, 2025بارشوں سے7افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی رپورٹ جاری
جولائی 8, 2025بابائے خدمت عبدالستار ایدھی کی 8 ویں برسی
جولائی 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سولر پاور سے چارج ہونیوالا کانسیپٹ سمارٹ فون متعارف
مارچ 7, 2025 -
ایف بی آر نے کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر دیا
مارچ 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔