ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان

0
7

بھارتی بلےبازویرات کوہلی نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔
مایانازبلےبازویرات کوہلی نےاپنی ریٹائرمنٹ کےحوالےسےسوشل میڈیا پر پیغام لکھاجس میں ان کاکہناہےکہ میں ٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ لے رہا ہوں ۔
ویرات کوہلی کامزیدکہناہےکہ اس فارمیٹ سےریٹائرمنٹ لیناآسان تھالیکن مجھےیہ ٹائم درست لگا۔
واضح رہےکہ بھارتی بلےبازویرات کوہلی نے123ٹیسٹ میچزکھیلےجس میں انہوں نےٹیسٹ کیرئیرمیں9230رنزبنائےجبکہ 30سنچری اور31ففٹیزبھی سکورکیس۔

Leave a reply