پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ٹیم متحد ہے، چیئرمین پی سی بی کی سرجری کی بات کا علم نہیں ہے۔
چئیر مین پی سی بی سید محسن رضا نقوی کا بھارت کے خلاف پاکستان کی شکست پر اہم بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں بڑی سرجری کی ضرورت ہے۔
نیویارک میں فاسٹ بولر حارث رؤف نے میڈیا زون میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم نے ورلڈ کپ میں اچھی کرکٹ کھیلی، افسوس ہے کہ نتائج ہمارے حق میں نہیں رہے۔
حارث رؤف امریکی پچ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی پچز ڈبل پیس طرز کی ہیں،جس پر بلے بازوں کے لیے مشکل ہے۔
انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ فلوریڈا میں بارش سے متعلق بات کی جا رہی ہے، موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں میچ ہوا تو جیت کر آگے بڑھنا چاہیں گے۔
تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
دسمبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونا مہنگا ہوگیا
مئی 16, 2024 -
دنیا کی سب سے بڑی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا
جون 12, 2024 -
خواجہ عمران نذیر، صوبائی وزیر صحت کی میڈیا ٹاک
مارچ 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔