ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےجنوبی افریقہ کی ویمنزکرکٹ ٹیم لاہورپہنچ گئی۔
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پرکپتان لورا وولوارٹ کی قیادت لاہور پہنچ گئی۔جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم جوہانسبرگ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی۔
جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ ملتان روانہ ہو گی۔مہمان ٹیم 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان میں تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©