پری بجٹ کی جس طرح اہمیت ہے وقفہ سوالات ممبران کا حق ہے اور حکومت اس کی پابند ہے کہ سوالوں کے جوابات دے: سپیکر
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) دنیا کے پارلیمانی نظام میں وقفہ سوالات موجود ہیں حکومت قانون سازی اور توجہ دلائو نوٹسز بھی بعد میں آتے ہیں، پری بجٹ بحث کا مقصد عوام کی امیدوں کے مطابق بجٹ تجاویز سامنے لائیں
تفصیلات کے مطابق پھر اپوزیشن بجٹ پر قرارداد کے ذریعے عوامی سلگتے مسائل پر حکومت کو پابند کر سکتے ہیں، مارچ تک پارلیمانی سال کے دوران پری بجٹ بحث کو لیتے رہے وہ ذمہ داران جنہوں نے بھارتی پارلیمنٹ سے یہ آئیڈیا لیا۔
اگر دھاندلی کا ثبوت ہے وہ بہت مضبوط ہے تو اس کےلئے مناسب فورم پر جائیں ، دھاندلی کےلئے ٹربیونل کا فورم ہے کورٹس اور الیکشن کمیشن کا فورم ہے۔
ہمارے پاس دھاندلی کےثبوت ہیں جو وزیر کہتے رہے ان کو جواب دے رہا ہوں، ادھر تو منگل کو جمعہ پڑھا گیا ہے اکیس تاریخ کو بغیر وضو کے جمعہ پڑھا گیا ہے۔
غنڈا گردی یہ دہشت گردی نہیں چلے گی ، شیخ امتیاز کے نعرے ،الیکشن میں مبینہ دھاندلی پر اپوزیشن کا ایوان میں بھرپور احتجاج، اپوزیشن اراکین اپنی سیٹوں پر کھڑے ہوگئے، حکومت کے خلاف نعرے بازی۔
ایف بی آران ایکشن:شادی ہالزپرودہولڈنگ ٹیکس لگادیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔