پنجاب اسمبلی میں صدر کے انتخاب کا معاملہ

0
88

پاکستان ٹوڈے: صدر کے انتخاب کےلئے 73اراکین نے ووٹ کاسٹ کردیا۔ ایوان میں اسوقت حکومتی اراکین کی تعداد 60اور اپوزیشن کے  24اراکین موجود ،

مسلم لیگ ق کے چوہدری شافع حسین، مسلم لیگ ن کی راحیلہ خادم حسین، حنا پرویز بٹ، ملک ارشد ایڈووکیٹ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا،

رابعیہ فاروقی ۔سلمی بٹ۔صوبائی وزیر صہیب برتھ۔سمیع اللہ خان نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے بھی ایوان میں ووٹ کاسٹ کر لیا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کچھ دیر بعد پنجاب اسمبلی پہنچیں گی۔

مریم نواز صدر کے انتخاب کے لیے حکمران اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری کو ووٹ کاسٹ کریں گی۔

Leave a reply