پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 11بجے ہوگا

0
26

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا۔

جس میں بجٹ تجاویزپر بحث ہوگی۔ قومی اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہورہاہے۔

اجلاس میں ارکان اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کریں گے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید رد عمل کا امکان ہے ۔

Leave a reply