پنجاب اسمبلی کااجلاس طلب:نوٹیفکیشن جاری

0
99

گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے11اگست کوپنجاب اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا گیا،گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیااجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

Leave a reply