پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون کو مبینہ طور زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا

0
53

پاکستان ٹوڈے : خاتون سے مبینہ ذیادتی کا ملزم پی آئی سی کا ملازم ہے ، ملزم نے دوسری منزل پر لیجاکر خاتون سے ذیادتی کی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا گیا ، متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرواکے تفتیش شروع کردی ، میرے والد پی آئی سی میں زیر علاج ہیں ، ملزم نے جلد بائی پاس کروانے کا جھانسہ دیکر ذیادتی کی۔

Leave a reply