پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ
پاکستان ٹوڈے: وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے
تفصیلات کے مطابق اگر وفاق نے تاریخ تبدیلی کی اور بارہ جون کو بجٹ پیش کیا تو ہم 14جون کو پیش کریں گے، پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا۔
14اگست کو کسان کارڈ کاافتتاح ہوگا اورکسانوں کےلئے 400ارب روپے کا پیکج دیا جائے گا، پبلک ٹرانسپورٹ کےلئے غیر ملکی کمپنیوں سے بات چیت چل رہی ہے۔
سونےکی قیمت میں معمولی اضافہ
اکتوبر 7, 2024ڈالرکےمقابلےمیں روپیہ گراؤٹ کاشکار
اکتوبر 7, 2024کاروباری ہفتےکےآخری روزسونےکی قیمت میں کمی
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کرکٹر عمران نذیر نے کھیل میں واپسی کا اعلان کر دیا
اپریل 8, 2024 -
محسن نقوی: بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن
مارچ 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©