پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی

0
20

لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دےدی۔
شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کی جانب سے ڈی سی لاہور کو درخواست دی گئی ،ایڈووکیٹ چودھری اشتیاق احمد خان نے درخواست ڈی سی لاہور کو دی۔لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈی سی لاہور کو درخواست دی گئی ۔
درخواست کےمتن کےمطابق پاکستان تحریک انصاف 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرنا چاہتی ہے، جلسے کیلئے این او سی جاری کیا جائے،پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دی جائے۔

Leave a reply