پی ٹی آئی کااحتجاج:پولیس ان ایکشن،کارکنوں کےگھروں چھاپے

0
21

تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور دفاتربندکردیےگئے۔
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث پولیس نےگزشتہ رات کارکنوں کےگھروں پرچھاپےمارےجس میں راولپنڈی کے32تھانوں کی پولیس کوناکامی کاسامناکرناپڑاکوئی بھی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی۔
دوسری جانب راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے سیاسی دفاتر بند کردیے گئے ہیں۔شمس آباد، رحمان آباد، بھارہ کہو، مارگلہ ٹاؤن، چک شہزاد میں موجودپی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کوبندکردیاگیا۔اور پارٹی رہنما روپوش ہیں۔

Leave a reply