پی ٹی آئی کااسلام آبادمیں جلسہ:لاہورکی قیادت نے بڑا اعلان کر دیا

0
9

پاکستان تحریک انصاف کااسلام آبادمیں جلسہ ،پی ٹی آئی لاہورکی قیادت نےبڑااعلان کردیا۔
پی ٹی آئی قیادت کاکہناہےکہ تحریک انصاف کا22اگست کواسلام آباد میں جلسہ ہوکررہےگا،پی ٹی آئی لاہور کی قیادت اسلام آباد جانے کے لیے متحرک 300 گاڑیوں کے قافلے کے ہمراہ جلسے کے لئے ترنول پہنچیں گے، انتظامیہ اور پولیس کے چھاپوں کی وجہ سے لاہور میں اکٹھے ہونے کے مقام کا تعین نہیں کیا۔
پی ٹی آئی قیادت کامزیدکہناہےکہ اپنے کارکنوں اور رہنماؤں کو روانگی سے کچھ دیر قبل شیڈول کا بتایا جائے گا، پکڑ دھکڑ ہمارے سے جلسے کو نہیں روک سکتے ہم ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں گے۔

Leave a reply