پی پی149:مسلم لیگ ن و آئی پی پی کے مشترکہ امیدوار شعیب صدیقی کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل

0
104

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سوموار کو کاغذات نامزدگی جمع ہونگے،دونوں پارٹیوں کے متفقہ اعتماد پر پورا اتروں گا

لاہور:پی پی149سے دیرینہ تعلق، خود بھی اسی حلقے سے پنجاب اسمبلی کا رکن رہ چکا ہوں ، تنظیمی سیٹ اپ تیار، حالیہ انتخابی مہم میں جو پذیرائی ملی21اپریل کو اُس میں اضافہ ہوگا

لاہور:شعیب صدیقی عبدالعلیم خان کے دست راست،2015 میں اسی حلقے سے ایم پی اے بنے تھے ،8 فروری کے انتخابات میں پی پی 149سے عبدالعلیم خان نے کامیابی کے بعد یہ نشست چھوڑی

Leave a reply