
ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ مزیدتگڑاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے کم ہوکر 278.42 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈرڈانڈیکس 230 پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 571 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 433 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔150 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 242 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 50 کروڑ 96 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔اسٹاک مارکیٹ میں 18 ارب 84 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,160 جبکہ کم ترین سطح 78,553 پوائنٹس رہی ۔
کیا نئی کرنسی کے بعد پرانے نوٹ استعمال ہوں گے یا نہیں؟
جنوری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
اکتوبر 2, 2025 -
این ڈی ایم اےنےمون سون بارشوں سےنقصانات کاڈیٹاجاری کردیا
جولائی 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














