ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی سزا آئندہ سماعت 7 مئی تک معطل

0
42

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر اور ایس ایچ او کی سزا بھی 7 مئی تک معطل، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سات مئی کو اپیل مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تحریری آرڈر جاری کیا، یکم مارچ کو جسٹس بابر ستار نے توہین عدالت کیس میں سزائیں سنائیں تھیں، ڈی سی اسلام آباد ، ایس ایس پی آپریشنز ، ایس ایچ او نے سزاؤں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر رکھی ہے

Leave a reply