گرمی مزید بڑھے گی،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر، شہری بلبلا اٹھے، گرمی مزید بڑھے گی
0
65

پاکستان ٹوڈے: محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی سے بچنے کیلئے شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں اور سخت دھوپ میں باہر نکلنے سے اجتناب کریں۔

نیزگرمی سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے؟ آئیے جانتے ہیں

Leave a reply