گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ کی ملاقات

0
54

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) سیٹلائٹ نے ،وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

تفصیلات کے مطابق مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلے دونوں ممالک کے لئے سود مند ثابت ہوں گے، گورنر سندھ صوبہ سندھ میں سرمایہ کاری کے سازگار مواقع موجود ہیں، کامران خان ٹیسوری

Leave a reply