ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں: آرمی چیف

0
34

پاکستان ٹوڈے:دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خطاب، آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی اظہار اور اظہار رائےکی حدود متعین کی گئی ہیں۔

آئین میں آزادی رائے پر واضح قیود کی پامالی کرنے والے دوسروں پر انگلیاں نہیں اٹھا سکتے۔

Leave a reply