
یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کےضلع پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.4ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکی گہرائی 12کلومیٹرزیرزمین تھی۔
ذخیرہ اندوزوں نے گندم کے نرخ، 4850 روپے من تک پہنچا دیئے
جولائی 25, 2026پاکستانی پاسپورٹ عالمی درجہ بندی میں 103سے101نمبرپرآگیا
جولائی 25, 2026پیپلزپارٹی کا مینارپاکستان سے جلسہ گورنرہاؤس منتقل ہوگیا
جولائی 25, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بارش ہو گی یا گرمی بڑھے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
فروری 26, 2026 -
سونےکی قیمت میں ہزا روں روپےکی کمی
مارچ 13, 2026 -
امریکاکیساتھ تعلقات بحالی کیلئےآگےبڑھنےکیلئےتیارہیں،روس
اکتوبر 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














