Month: 2024 ستمبر
آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولاناکاکردارمثبت رہا،عمر ایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ آئینی ترمیم کی تمام ترصورتحال میں مولانافضل الرحمان کاکردار مثبت رہاہےجوقابل تحسین ہے۔آئینی عدالت کا جج صدر زرداری لگاتا ...مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ
مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت کے معاملے میں الیکشن کمیشن کاتیسرااجلاس بھی بےنتیجہ نکلا۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم ...لاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں پی ٹی آئی اورقوم نکلےگی،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ21تاریخ کالاہورکاجلسہ ڈواینڈڈائی ہے،جومرضی کرلیں تحریک انصاف اورقوم نکلےگی۔ آئینی ترمیم کے پیچھے انکی نیت سب ...ڈالرکی قیمت میں کمی کارجحان برقرار
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوا ۔ ...مخصوص نشستیں:پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے،سپیکر
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ پارلیمنٹ کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم لاگو ہوچکی ہے ۔ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ پر عمل درآمد الیکشن کمیشن ...پاکستان روس کیساتھ تجارتی اوراقتصادی تعاون کووسعت دینے کا خواہشمند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان روس کے ساتھ تجارتی، اقتصادی، توانائی، مواصلات اور سیکیورٹی تعاون کو وسعت دینے کا خواہشمند ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح مکمل کرلی گئی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ...فلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری،جوان کوبھی پچھاڑدیا
بھارتی کامیڈی ہاررفلم’استری2‘کی کامیابی کاسلسلہ جاری ہے،فلم نےبالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ کی فلم ’جوان‘کوبھی بزنس میں پیچھےچھوڑکرنئی تاریخ رقم کردی۔ ...سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 800روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے ...ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی
آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کی ٹرافی کی ملتان سٹیڈیم میں نقاب کشائی کردی گئی۔ پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی میچزکی ...