Day: ستمبر 17، 2024
چیمپئنز ون ڈے کپ:پینتھر ز نےلائنزکو84رنزسےمات دیدی
چیمپئنز ون ڈےکپ کےپانچویں میچ میں پینتھرزنےلائنزکو84رنزسےہراکرفتح اپنےنام کر لی۔ فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پینتھرزنےٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کافیصلہ ...ستمبر 17, 2024ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کیلئےانعامی رقم کااعلان
آئی سی سی نےویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2024کےلئےریکارڈانعامی رقم کااعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 2024 کے ایڈیشن کے لیے مجموعی انعامی رقم 79 ...ستمبر 17, 2024ویمن ورلڈکپ ٹرافی،کل پاکستان پہنچےگی
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ ٹرافی کل پاکستان کےشہرلاہورمیں پہنچےگی۔ ویمن ورلڈ کپ ٹرافی 18 ستمبر کو ہی لاہورسے ملتان پہنچے گی۔پاکستان ...ستمبر 17, 2024طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹرکااہم انکشاف
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ قتل کیس میں گرفتارشوٹروں نےاہم انکشاف کردیا۔ پولیس ذرائع کاکہناہےکہ گرفتار شوٹروں نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ ...ستمبر 17, 2024اپنی چھت اپناگھرمشن:وزیراعلیٰ کا5سال میں 5لاکھ گھربنانےکافیصلہ
اپنی چھت اپناگھرمشن ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر ...ستمبر 17, 2024ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:پاکستان نےکوریاکوشکست دیکربرانزمیڈل جیت لیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں پاکستان نےتیسری پوزیشن کےمیچ میں جنوبی کوریاکوشکست دےکر8سال بعدبرانزمیڈل جیت لیا۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ ...ستمبر 17, 2024بائیڈن اور کملا،ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں،ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ڈیموکریٹس کی بیان بازی ہی ان پر گولیاں چلوا رہی ہے، یہ بائیڈن اور کملا ہیں جو ملک ...ستمبر 17, 2024آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری، پاکستان کانام شامل
بین الاقوامی فنڈز(آئی ایم ایف)کےایگزیکٹوبورڈکے25ستمبرکوشیڈول اجلاس میں پاکستان کانام شامل کرلیاگیا۔ ترجمان آئی ایم ایف نےکچھ روزقبل ایک اعلان کیاتھاجس میں ان ...ستمبر 17, 2024جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہورشہرمیں جشن عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ شہرمیں 110محافل، 170ریلیوں اور54جلوسوں کی سکیورٹی کیلئے8ہزارسے زائد افسران و ...ستمبر 17, 2024نبی پاکؐ سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ،آخرت میں نجات کی ضمانت ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارےایمان کاحصہ ہےاورآخرت میں نجات کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ...ستمبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©