Day: ستمبر 25، 2024
’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے،وی سی این سی ...
وائس چانسلر این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نےکہاہےکہ ’ رحمتہ اللعالمین ‘کیلی گرافی نمائش کامقصدطلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کوفروغ دیناہے۔ ...ستمبر 25, 2024پاکستان میں مہنگائی مزید کم ہونےکاامکان ہے،ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال میں پاکستان میں مہنگائی مزیدکم ہونےکاامکان ظاہرکیاہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اےبی ڈی)کی ...ستمبر 25, 2024ارمیلامٹونڈکرکاشادی کے8سال بعدشوہرسےعلیحدگی کافیصلہ
سابق بالی ووڈاداکارہ وسیاستدان ارمیلامٹونڈکرنےشادی کے8سال بعد شوہر محسن اخترسےعلیحدگی کےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ ارمیلامٹونڈکراورمحسن اخترکی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیاکےمختلف پلیٹ فارمزپرگردش ...ستمبر 25, 2024مبینہ کرپشن کاریفرنس:پرویزالٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور
ترقتاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کےکیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ احتساب عدالت ...ستمبر 25, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازنےسب سےبڑاایگریکلچرگریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑا ایگریکلچر گریجوایٹ انٹرن شپ پروگرام لانچ کردیا۔ پروگرام کےتحت ایک ہزار ایگریکلچر گریجوایٹس ...ستمبر 25, 2024غزہ میں نسل کشی،مظالم اورانسانیت کیخلاف جرائم شرمناک ہیں،ایران
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہاہےکہ غزہ میں نسل کشی، مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم شرمناک ہیں اور یہ جارحیت اب ...ستمبر 25, 2024پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کیخلاف ایک اوردرخواست دائر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرترمیمی آرڈیننس کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی۔ سابق سینیٹرافراسیاب خٹک اور فریحہ عزیز نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ...ستمبر 25, 2024این سی اےمیں اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کاانعقاد
این سی اے ٹولینٹن بلاک میں فیکلٹی آف پرفارمنگ آرٹس کے زیر اہتمام اوپن مائیک میوزک پرفارمنس کا کامیاب انعقاد کیاگیا۔ نیشنل ...ستمبر 25, 2024ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک ...ستمبر 25, 2024سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پورانظام ڈول رہاہے،عمران خان
بانی تحریک انصاف عمران خان نےکہاہےکہ سپریم کورٹ اورمعیشت سمیت پور انظام ڈول رہاہے،چیف الیکشن کمیشن کوپتاہےاس پرآرٹیکل6لگےگا،اسی لئے الیکشن فراڈکودبایاجارہاہے۔ اڈیالہ ...ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©