Day: ستمبر 20، 2024
ٹی ٹوئنٹی سیریز:جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرےمیچ میں بھی شکست دیدی
ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریز،جنوبی افریقہ نےپاکستان کوتیسرمیچ میں8وکٹوں سے شکست دےدی۔ ملتان میں کھیلےگئے میچ میں پاکستان ویمنزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 ...ستمبر 20, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشن کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،الیکشن کمیشن کی قانونی ...ستمبر 20, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کےوکیل نے تفتیشی افسرپرجرح کاآغازکردیا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں بشریٰ بی بی کےوکیل نےتفتشی افسرپرجرح کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ...ستمبر 20, 2024قیمت میں بڑااضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےسوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ امیرہویاغریب سوناہرکسی کاخواب ہی رہےگیا۔ سونے کی فی ...ستمبر 20, 2024آئین سب سےبالاترہے،اس پرعمل کیاجائےسپیکرکےپی کاالیکشن کمیشن کوخط
سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی بابرسلیم نےمخصونشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیاجس میں انہوں نےکہاہےکہ آئین سب سےبالاترہےاس پرعمل کیاجائے۔ قومی اورپنجاب اسمبلی کےبعدخیبرپختونخوااسمبلی کےسپیکربابرسلیم بھی ...ستمبر 20, 2024لاہور جلسہ:پولیس ان ایکشن،پی ٹی آئی کے80سےزائدرہنماوکارکن گرفتار
لاہورمیں جلسےکےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی 2روزمیں تحریک انصاف کے80 سے زائد رہنما وکارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف ...ستمبر 20, 2024سپیکرکاالیکشن کمیشن کوخط:قومی اسمبلی سےپی ٹی آئی کاوجودختم
سپیکرکےالیکشن کمیشن کوخط کےبعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی سےقومی اسمبلی میں تحریک انصا ف کاوجودختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی ...ستمبر 20, 2024وفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کی منظوری دیدی
وزیراعظم شہبازشریف اوروفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس منظور کر لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وفاقی کابینہ نے وزارت ...ستمبر 20, 2024’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑ گئی
’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑگئی، ہندو انتہاپسند پارٹی نےفلم کی ریلیز رکوانےکےلئے دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند ...ستمبر 20, 20242030تک وفاقی حکومت کاواجب الاداقرض کتناہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
2030تک وفاقی حکومت کےذمہ مقامی واجب الاداقرض 49ہزار629ارب روپےہونےکاانکشاف ہواہے۔ اقتصادی امورڈویژن حکام کی جانب سےیہ انکشاف سامنےآیاہےکہ وفاقی حکومت نےرواں سال ...ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©