Day: ستمبر 2، 2024
شادی کیسےہوگی:رشتےکی بات چلتی ہےتوپولیس گھرآجاتی ہے،کنگنارناوت
بھارتی اداکارہ وسیاستدان کنگنارناوت نےکہاکہ ہےبدنام اتنا کیا ہوا ہے کہ شادی کیسےہوگی۔عدالتی کیسز ہی اتنے ہیں، جیسے ہی کسی سے رشتے ...پنجاب کی طرح باقی بھی بجلی بلوں میں ریلیف دے سکتے ہیں،عطااللہ
وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پنجاب اوروفاق حکومت کی طرح باقی حکومتیں بھی بجلی بلوں میں ریلیف دےسکتی ہیں۔ سپیکر ایازصادق ...2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف ، آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر
2800ارب روپےکاحکومتی ریلیف پیکج ،آئی ایم ایف سےمنظوری کامنتظر،بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے وفاقی حکومت کے ریلیف پیکج پر سوال اٹھا دئیے۔ ...ادارےآئینی حدودمیں کام کرینگےتوعدم استحکام ختم ہوجائیگا،رؤف حسن
ترجمان تحریک انصاف رؤف حسن نےکہاہےکہ تمام ادارےآئینی حدودمیں کام کریں گےتوعدم استحکام ختم ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےترجمان تحریک انصاف رؤف حسن کاکہناتھاکہ ...دوسراٹیسٹ:185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری
راولپنڈی کےدوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کے185رنزکےجواب میں بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری موسم خرابی کی وجہ سےمیچ روک دیاگیا۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےٹیسٹ ...سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست
سری لنکاکوانگلینڈکےہاتھوں دوسرےٹیسٹ میچ میں بھی شکست کاسامناکرناپڑا۔انگلش ٹیم نے190 رنز سےفتح حاصل کرکےسریزمیں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈنےتین میچزکی سیریزمیں سری ...ڈالرکی قیمت میں اضافہ،روپیہ گراوٹ کاشکار
ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ...گاڑی پرفائرنگ،بالاج قتل کیس کےمرکزی ملزم کابہنوئی جاں بحق
لاہورکینال روڈپرگاڑی پرفائرنگ کےنتیجےمیں امیربالاج ٹیپوقتل کیس کےمرکزی ملزطیفی بٹ کابہنوئی جاں بحق ہوگیا۔ لاہورمیں ایک بارپھرگینگ وارکاخطرہ بڑھ گیا،امیربالاج قتل کیس ...اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنااضافہ ہوا،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
اگست میں مہنگائی کی شرح میں کتنےفیصداضافہ ہوا،ادارہ شماریات نےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ادارہ شماریات نے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ...چیئرمین پی سی بی کاقذافی سٹیڈیم کادورہ،تعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم کاتفصیلی دورہ کیااورتعمیراتی کاموں کاجائزہ لیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ...