Day: ستمبر 3، 2024
تاجروں سےٹیکس نہ لینےکامطلب:تنخواہ دارپربوجھ ڈالا جائے ،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ تاجروں پرعائدٹیکس واپس لینےکامطلب ہےکہ ٹیکس تنخواہ داراورمینوفیکچرنگ سیکٹرسےلیاجائے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ قرض رول اوور کے لئے ...سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی:مزید8 فلسطینی شہید
غرہ میں سفاک اسرائیل کی دہشتگردی میں کمی نہ آئی،کھانےکی قطارمیں لگےافرادپرحملہ کردیا، اسرائیلی بربریت میں مزید8فلسطینی شہیدہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبرسےغزہ ...سینیٹ میں ارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکیلئے قراردادمنظور
قومی ہیروارشدندیم کوخراج تحسین پیش کرنےکےلئے سینیٹ میں قراردادپیش کی گئی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ...خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور
معروف رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں مرکزی ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور کر لیاگیا۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج عرفان ...ڈالرکی قیمت میں مزیداضافہ
کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےدوسرےر وزبھی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے مہنگا ...سرکاری ملازمین پربغیراجازت کےسوشل میڈیا کے استعما ل پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے بغیر اجازت سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آفس میمورنڈم بھی جاری ...میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلنا چاہتا ہوں: فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےکہاہےکہ میں الیکشن کمیشن کی مرضی کےمطابق چلناچاہتاہوں۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی،ممبرسندھ نثاردرانی ...9 مئی مقدمات: عمران خان کا فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع
9مئی مقدمات ، عمران خان نےفوجی تحویل میں نہ دینےکےلئے اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ عمران خان نے9مئی مقدمات میں ملٹری کورٹ ٹرائل ...ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنرمندنوجوان ملک کاقابل قدرسرمایہ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈ سے متعلق امور کا ...مون سون کانیاسپیل:پی ڈی ایم اےنےخطرےکی گھنٹی بجادی
مون سون کانیاسپیل کب تک جاری رہےگاپی ڈی ایم اےنے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ مون سون ...