Day: ستمبر 4، 2024
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ڈینگی کےوارجاری ہےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید16مریض منظرعام پرآگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعدادو ...طیفی بٹ کےبہنوئی قتل کیس میں اہم پیشرفت
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کےمطابق نامزد ملزمان امیر فتح اور قیصر بٹ کا ...اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی:الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کردیا
اسلام آبادمیں9اکتوبرکوہونےوالے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے گئے، الیکشن کمیشن نےشیڈول معطل کرکےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ...190ملین پاؤنڈریفرنس:وکیل کی عدم دستیابی پرنیب افسرپرجرح نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس پربانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کےخلاف کیس میں عمران خان کےوکیل کی عدم دستیابی پرنیب آفیسرپرجراح نہ ہوسکی۔ ...شراب برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکوگرفتارکرنےکاحکم
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کردی گئی،علی امین کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم جاری کردیاگیا۔ ...ڈالرکی اُنچی اُڑان،روپیہ گراوٹ کاشکار
انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں آج پھراضافہ ہونے سے روپیہ مزید گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پر ...بلوچستان میں بدامنی کی وجہ سےحکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے،فضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں بدامنی کی وجہ سے حکومتی رٹ ختم ہو چکی ہے۔ ملک کے لیےہم اداروں کے ...پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرنےکافیصلہ
حکومت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل طلب کرنےکافیصلہ کرلیا۔ پارلیمانی ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرصدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ...بنگلہ دیش سےوائٹ واش:پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےنئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔بنگلہ دیش سےٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کےبعدپاکستان ٹیم کی دودرجےتنزلی ہوگئی۔ ...سرداراخترمینگل کااستعفیٰ:سپیکرنےکارروائی روک دی
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق نےبی این پی کےسربراہ سردار اختر مینگل کےاستعفیٰ پرکارروائی روک دی۔ وفاقی حکومت نےسپیکرسےاخترمینگل کااستعفیٰ منظورنہ کرنےکی درخواست کی۔سیکرٹری ...