Day: ستمبر 3، 2024
پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل:عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کانام کنٹرول لسٹ میں شامل کرنےپرعدالت نےتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی ...ستمبر 3, 2024بی این پی رہنما سرداراخترمینگل ،قومی اسمبلی سےمستعفی
بی این پی رہنما وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترمینگل نےقومی اسمبلی کی نشست سےاستعفیٰ دینےکااعلان کردیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کےرہنماسرداراخترمینگل کاکہناتھاکہ65 ہزار لوگ مجھ ...ستمبر 3, 2024مہنگائی کابوجھ کم ہورہاہے،ہمیں معیشت میں استحکام لاناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی کابوجھ آہستہ آہستہ کم ہورہاہے،ہمیں اسمگلنگ کاخاتمہ کرناہےاورمعیشت میں استحکام لاناہے۔ وفاقی کابینہ کےاجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بین ...ستمبر 3, 2024تاریخی شکست:بنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں شاہینوں کووائٹ واش کردیا
شاہینوں کوتاریخی شکست دےکربنگلہ دیش نےٹیسٹ سیریزمیں پاکستان کووائٹ واش کردیا۔ راولپنڈی میں کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کے کاغذی شیرمیدان ...ستمبر 3, 2024قومی اسمبلی:ججزتعدادبڑھانےکابل ایوان میں پیش
قومی اسمبلی میں دانیال چودھری نےسپریم کورٹ میں ججزکی تعداد بڑھانےکابل ایوان میں پیش کردیا۔بل کو عدالت عظمیٰ ججوں کی تعداد ترمیمی بل ...ستمبر 3, 2024سونےکی قیمت میں1000روپےکی کمی
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ کتنےکاہوگیا؟ مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔مقامی سطح پرسونے ...ستمبر 3, 2024وفاقی کابینہ کااجلاس:10نکاتی ایجنڈےکی منظوری
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،اجلاس میں10نکاتی ایجنڈےکی منظوری دےدی گئی۔ وفاقی کابینہ نےپاکستان، یورپ اور البانیہ کی وزارت خارجہ ...ستمبر 3, 2024گوگل نے اپنے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی
گوگل نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی۔صارفین اب گوگل پلے سٹور سے بیک وقت 3 ایپس انسٹال کرسکیں گے۔ برسوں ...ستمبر 3, 2024طیفی بٹ کےبہنوئی کےقتل کامقدمہ درج ،نامزدملزم کا اہم اعلان
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کامقدمہ درج کرلیاگیا۔مقدمے میں نامزدملزم کااہم بیان بھی سامنے آگیا۔ پولیس کےمطابق طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل ...ستمبر 3, 20243برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہرامعاشی ٹیم کو جاتا ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ3برس میں مہنگائی کی کم ترین شرح کاسہراحکومتی معاشی ٹیم کی محنت کوجاتاہے۔ ہم نے اپنی سیاست کی قربانی دے ...ستمبر 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©