Day: ستمبر 4، 2024
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکےنتائج کااعلان کردیا
لاہوربورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوامتحانات کےنتائج کااعلان کردیا۔رواں سال امتحان میں کامیابی کا60.45 فیصد رہا۔ لاہوربورڈمیں رواں سال ایک لاکھ نوے ہزار امیدواروں نے ...ستمبر 4, 2024سونےکی قیمت میں بڑی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئےخوشخبری، صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرےروزبھی کمی ہوگئی۔ سونے ...ستمبر 4, 2024خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کی ضمانت خارج
معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کی ضمانت خارج کردی۔ معروف ڈرامہ نگارورائٹرخلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ ...ستمبر 4, 2024پاکستانی عوام نےدہشتگردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایا،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستانی عوام نےدہشت گردوں کےہاتھوں بہت نقصان اٹھایاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ...ستمبر 4, 2024گندم سیکنڈل:ایم ڈی پاسکومقدمےسےبری
گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمران ...ستمبر 4, 2024نوازشریف نےکبھی نہیں کہاپی ٹی آئی کونکال دو، راناثنااللہ
وزیراعظم کے سیاسی مشیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ قائدمسلم لیگ ن نواز شریف نےکبھی نہیں کہاکہ ...ستمبر 4, 2024حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئےنئی پینشن سکیم متعارف کرا دی
وفاقی حکومت نےسرکاری ملازمین کےلئے نئی پینشن سکیم متعارف کرادی۔وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا۔ وزارت خزانہ آفس کےمیمورنڈم کےمطابق جولائی ...ستمبر 4, 2024بجلی بلوں پرریلیف پرمخالفین سیاست کررہے ہیں ،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ بجلی بلوں میں دوماہ کاعارضی ریلیف دیاگیامگرسیاسی مخالفین اس پربھی سیاست کررہےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ ...ستمبر 4, 2024شہباز حکومت میں شرمندگی کےنئےریکارڈبن رہےہیں،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف نےکہاہےکہ شہبازشریف حکومت میں شرمندگی کےنئے ریکارڈ بن رہےہیں۔ بنگلہ دیش سےتاریخی شکست اوروائٹ واش کےبعدتحریک انصاف نےبھی حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے۔رہنماپی ...ستمبر 4, 2024توہین الیکشن کمیشن کیس:عمران خان کیخلاف بیانات ریکارڈنہ ہوسکے
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کےخلاف آج بھی گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہ ہوسکے۔ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ ...ستمبر 4, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©