Day: ستمبر 12، 2024
علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی متنازع تقریرپرسندھ اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےوزیر ...بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، بیرسٹرسیف
خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ ...معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہریحیٰ صدیقی طویل علالت کےبعدوفات پاگئے۔ اداکارہ شگفتہ اعجازنےشوہرکےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعے ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس ...غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،سیکرٹری جنرل
سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں اور وہاں کوئی شہری ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی ...سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
سوئٹزرلینڈ ایک انتہائی منظم معاشرہ ہے، جس میں وسیع کاغذی کارروائی اور ریزیڈنسی پرمٹ سے لے کر صحت کی دیکھ بھال تک ...ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گھٹ گئی،روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ...اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود میں2فیصدکمی کااعلان کردیا۔کمی کے بعد شرح سود17.5پرآگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، ...