Day: ستمبر 13، 2024
ساری رات گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ساری رات وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوہسار کمپلیکس میں معافیاں مانگتا رہا، ہم نہیں پوچھتے یہ خود ...چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے پینتھرز کوشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ ٹورنامنٹ کےافتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنزسےشکست دے کر فتح اپنےنام کرلی۔ میگاایونٹ کاآغازگزشتہ روزفیصل آبادمیں ہوا،چیمپئنزون ...کےپی میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ خیبرپختونخواکے مختلف اضلاع میں امن و امان کے حالات اچھے نہیں ۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان ...ڈالرکی قیمت میں مزید کمی،روپیہ مستحکم
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہوا ۔ ...بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں،اس عمرمیں بھی خودکوفٹ رکھاہوا،کرینہ کپور
بالی ووڈمیں ’بیبو‘کےنام سےشہرت رکھنےوالی اداکارہ کرینہ کپورنےکہاہےکہ اس عُمر میں بھی خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر فِٹ رکھا ہوا ...علی امین کےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،عمران خان
عمران خان نےکہاہےکہ علی امین گنڈاپورکےموقف کی حمایت کرتاہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہاہے،انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے ...190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےعمران خان کےقریبی ساتھی اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کیلئےقرض کی منظوری دیدی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کردیا، 32 کروڑ ...دنیاکومتحدکرنےکیلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دنیاکومتحدکرنےکےلئےمساوات اورانصاف ضروری ہے،غزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں۔ اقوام متحدہ کی سمٹ ...عدالت نےپی ٹی آئی گرفتاررہنماؤں کاجسمانی ریمانڈکالعدم قراردیدیا
اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریک انصاف کےگرفتاررہنماؤں کا8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قراردےدیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ ...