Day: ستمبر 14، 2024
عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ عائشہ عمرکوایک ہم شکل لڑکی کےڈانس کی ویڈیو نے پریشان کردیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک ویڈیوکےخوب چرچے ...ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے
ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26 اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس ...اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف ...حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ
حکومت کی جانب سےانفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی جانب سے گاڑیاں ...ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں پاکستان اوربھارت دوایسی ٹیمیں ...عدالتی اصلاحات کامشن:وزیراعظم بھی متحرک
عدالتی اصلاحات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعدالتی اصلاحات ...جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان ...خیبرپختونخوا:موسلادھاربارش،چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق
خیبرپختونخوامیں موسلادھاربارش اورشدیدآندھی کےباعث خستہ حال گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں طوفانی بارش اورآندھی کےباعث ایک گھرکی ...چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت،چین نے 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری کے حوالے سے اہم پیشرفت کرتے ...چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالیئنز نے نور پور لائنز کو 133 رنزسےشکست دیدی
چیمپئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 133 اسکور سےشکست دےدی۔ الائیڈبینک اسٹالیئنز کے کپتان محمد ...