Day: ستمبر 16، 2024
عوام کیلئے خوشخبری:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں ...ستمبر 16, 2024چیمپئنز ون ڈےکپ: مارخورز نے اسٹالینزکو126رنزسےشکست دیدی
چیمپئنزون ڈےکپ میں مارخورزنےاسٹالینزکو126رنزسےشکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ مارخورز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر ...ستمبر 16, 2024کیا پاکستانی گوگل کروم بک جلد مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟
کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟وطن عزیز میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، ...ستمبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©