Day: ستمبر 17، 2024
نبی کریمؐ نےہمیشہ کمزوروں اورضروت مندوں کی مددکادرس دیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ کمزوروں، یتیموں، اور ضرورت مندوں کی مدد کا درس دیا۔ وزیر ...ستمبر 17, 2024نبی کریمؐ نےسکھایامظلوم کی مددکرناایمان کاحصہ ہے،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیشہ دوسروں کی مدد اور نصرت کا درس دیا۔ ...ستمبر 17, 2024عیدمیلادالنبیؐ پرملک کےمختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل
جشن عید میلاد النبی صلی علیہ واآلہ وسلم کی تقریبات جلوس کےحوالےسےراولپنڈی اورکوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ حکام کے مطابق ...ستمبر 17, 2024پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین 80برس کی عمرمیں انتقال کر گئے ۔ پاکستانی انڈسٹری کو 80 سے زائد فلمیں ...ستمبر 17, 2024زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے؟ماہرین کی دلچسپ پیشگوئی
زمین کو ایک اور چاند ملنا ممکن ہے۔فلکیاتی ماہرین نے زمین کو نیا چاند ملنے کی پیشگوئی کر دی۔ماہرین نےجس چیز کو ...ستمبر 17, 2024پہلاٹی 20:جنوبی افریقہ ویمنزٹیم نےپاکستان کوشکست دیدی
پہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمنزکرکٹ ٹیم نےپاکستان کو 10 رنز سے شکست دےدی۔ پاکستان جنوبی افریقہ ویمنزٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ ملتان ...ستمبر 17, 2024ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کیساتھ منایاجارہاہے
ملک بھرمیں جشن عیدمیلادالنبیؐ عقیدت واحترام کےساتھ منایاجارہاہے،وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے یوم ولادت النبیؐ کے حوالے سے عام تعطیل کا اعلان ...ستمبر 17, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©