Day: ستمبر 18، 2024
اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اپنے ماحول کو صاف رکھنا اجتماعی معاشرتی ذمہ داری ہے۔ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ماحول دوست پائیدار ...ستمبر 18, 2024مطالعہ کرنے کے بعد مسودہ کسی لحاظ سے قابل قبول نہیں تھا،مولانا
سربراجمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مطالعہ کرنے کے بعدمسودہ کسی لحاظ سےقابل قبول نہیں تھا۔ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصرکی رہائش گاہ ...ستمبر 18, 2024جاویدبٹ قتل کیس:گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں
طیفی بٹ کےبہنوئی جاویدبٹ کےقتل کیس میں گرفتارشوٹرزکی مزیدتفصیلات سامنےآگئیں۔ پولیس ذرائع کےمطابق ملزمان نےانکشاف کیاہےکہ جاوید بٹ کو قتل کرنے کے ...ستمبر 18, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:تفتیشی افسرپرجرح مکمل نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈریفرنس میں تفتیشی افسرپرجرح آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی۔ بانی ...ستمبر 18, 2024ڈالرمزیدسستا،روپیہ مستحکم
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں مزیدکمی ہونےسےروپیہ مستحکم ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا ...ستمبر 18, 2024مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں کمی
صرافہ مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں معمولی سی کمی ہوگئی۔ سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں معمولی ...ستمبر 18, 2024’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘بھارت میں کب ریلیزہوگی؟تاریخ سامنےآگئی
پاکستان شوبزانڈسٹری کےسٹاراداکارفوادخان اورماہرہ خان کی سپرہٹ ،بلاک بسٹرفلم ’دی لیجنڈآف مولا جٹ‘بھارت میں دھوم مچانےکےلئےتیارفلم کی ریلیزکی تاریخ سامنےآگئی۔ ’دی لیجنڈآف ...ستمبر 18, 2024ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی:بھارت نےچین کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےفائنل میں بھارت نےمیزبان چین کو 1-0 سے شکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ اختتام پذیرہوگیا۔ایشین ...ستمبر 18, 2024ممکنہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنےآگئیں
ممکنہ آئینی ترمیم،حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ پہلی ترمیم: آئین کے آرٹیکل 9 اے ...ستمبر 18, 2024آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینےکیلئے کرنی پڑرہی ہے،عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہےکہ آئینی ترمیم تین امپائروں کوتوسیع دینے کے لئےکرنی پڑرہی ہے،توسیع اس لیے دینے کی کوشش ...ستمبر 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©