Day: ستمبر 19، 2024
چین کےتعاون سے1200میگاواٹ ایٹمی بجلی گھرکی تعمیرکاآغاز
چین کےتعاون سےچشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے نئے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ...ستمبر 19, 2024عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن ...ستمبر 19, 2024قومی ترانے کا احترام لازم،افغان سفارتخانےکی وضاحت مسترد،پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نےکہاہےکہ قومی ترانےاورپرچم کااحترام لازم ہے،قومی ترانےکی بےحرمتی عالمی قوانین کےخلاف ہے۔ افغان سفارت خانے کی ...ستمبر 19, 2024چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے ڈولفنز کوشکست دیکرتیسری فتح اپنےنام کرلی
چیمپئنز ون ڈےکپ میں مارخورزنےڈولفنزکو92اسکورسےشکست دے کر تیسری فتح اپنےنام کرلی۔ چیمپئنز ون ڈےکپ کےمیچزفیصل آبادمیں جاری ہے،ایونٹ کاچٹھامیچ مارخورز اورڈولفنزکےدرمیان کھیلاگیا۔ڈولفنزنےٹاس ...ستمبر 19, 2024جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سےجمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہےکہ جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پرحملہ آورہورہی ہے۔مجوزہ ترامیم کا ...ستمبر 19, 2024پی ٹی آئی کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتے ہیں،فیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ تحریک انصاف کےلوگ ملک دشمنی کا ایجنڈا لے کر پھرتےہیں ،اس قسم کے لوگوں کو جلسے کی بالکل ...ستمبر 19, 2024ممکنہ آئینی ترامیم:2ہفتوں کیلئے التواکاشکار
ممکنہ آئینی ترامیم کامعاملہ ،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کی مصروفیات کی وجہ سےکم ازکم دوہفتےکےلئے التواکاشکارہوگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف 21ستمبرکوسرکاری دورےپربیرون ...ستمبر 19, 2024آئندہ سال ریلیز ہونیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آ گئے
آئندہ سال سمارٹ فون میں آنیوالے 8 نئے ایموجیز سامنے آگئے۔مختلف ایپس کا استعمال کرتے ہوئےروزمرہ پیغامات میں ایموجی کا استعمال اب ...ستمبر 19, 2024لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں ...ستمبر 19, 2024لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی
لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت ...ستمبر 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©