Day: ستمبر 21، 2024
ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
26ستمبرسےیکم اکتوبرتک ملک کےمختلف علاقوں میں بارشیں ہونےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق 25 ستمبر سے گرم اور مرطوب ہواؤں ...ستمبر 21, 2024اسرائیل نےفلسطین میں دہشتگردی کابازارگرم کررکھاہے،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے، اسرائیل ہزاروں لوگوں کے غزہ ...ستمبر 21, 2024لاہور ہائیکورٹ کا بیواؤں کے حوالے سے بڑا فیصلہ
لاہورہائیکورٹ نےبیواؤں کےحق میں بڑافیصلہ سنادیا،سرکاری ملازم شوہر کی وفات کے بعد بیوہ کو ملنے والی سرکاری نوکری دوسری شادی پر ختم ...ستمبر 21, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ سےرجوع
تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملےپرایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم کورٹ میں ...ستمبر 21, 2024یاسرنوازکی دوسری شادی کی گفتگو،اہلیہ ندانےبھرپورجواب دیدیا
پاکستانی شوہوسٹ ندایاسرنےاپنےشوہراداکاریاسرنوازکی دوسری شادی سے متعلق گفتگو بارے بھر پور جواب دےدیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکاریاسرنوازنےاہلیہ ندااوربھائی دانش نوازکےہمراہ ایک پوڈکاسٹ ...ستمبر 21, 2024گورنرراج آئینی آپشن ہے،کےپی نےدہشتگردی کیخلاف جنگ لڑی ،فیصل کریم
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ گورنرراج آئینی آپشن ہے، خیبرپختونخوانےدہشتگردی کےخلاف جنگ لڑی تھی ۔وزیراعلیٰ علی امین کوکہتاہوں ناچنےوالےگھوڑےمیدان میں نہیں ہوتے۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل ...ستمبر 21, 2024چیمپئنزون ڈےکپ:لائنزنےمارخورزکوشکست دیکرپہلی کامیابی حاصل کرلی
چیمپئنزون ڈےکپ میں لائنزنےمارخورزکو35رنزسےشکست دےکرپہلی کامیابی حاصل کرلی۔ فیصل آباد میں چیمپئنز ون ڈےکپ کاایونٹ جاری ہے،جس میں ابھی تک 8میچ کھیلے ...ستمبر 21, 2024انتقام نہیں ہم انصاف چاہتےہیں،لبنان
لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بوحبیب نےکہاہےکہ مواصلاتی آلات کے ذریعے حملوں کے بعد اب دنیا میں کوئی محفوظ نہیں رہا، انتقام نہیں ہم ...ستمبر 21, 2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،ٹرینوں کےکرائےکم ہوگئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،پاکستان ریلوےنےتمام مسافرٹرینوں کےکر ایوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرا ت ...ستمبر 21, 2024سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا
سونےکی قیمت میں 500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا۔ امیرہویاغریب بناؤسنگھارسب کاشوق ہوتاہےمگرمہنگائی نےآج کےدورمیں سب کوپریشان کردیاہے،سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین ...ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©