Day: ستمبر 21، 2024
پی ٹی آئی نےآج جلسہ کرنےکی بڑی وجہ بتادی
پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر و جنرل سیکرٹری حماداظہرنےکہاہےکہ آج کا جلسہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوردیگراسیران ...ستمبر 21, 2024جلسےسےقبل نظربندیوں کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہور کے جلسے سے قبل تمام نظر بندیوں کے احکامات کو کالعدم قرار دینے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ...ستمبر 21, 2024پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،پاکستان بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ ...ستمبر 21, 2024لاہورجلسہ:حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا
لاہورمیں جلسہ ناکام بنانےکےلئےپنجاب حکومت نےپولیس کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ عدالتی حکم پرتحریک انصاف کوآج لاہورمیں جلسےکی اجازت دی گئی ہے،تاہم جلسہ ...ستمبر 21, 2024علی امین گنڈاپورسمیت متعددپی ٹی آئی رہنماؤں کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسمیت متعددتحریک انصاف کےرہنماؤں کےناقابل وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ...ستمبر 21, 2024مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر:بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان
کراچی کےصارفین کےلئے بُری خبر،بجلی مزیدمہنگی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں اضافےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپرا)میں ...ستمبر 21, 2024پاکستان 14 درجہ بہتری کیساتھ ای گورننس میں 136ویں نمبر پر آ گیا
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، اقوام متحدہ ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان 14 درجہ بہتری کے ساتھ ای ...ستمبر 21, 2024مریم نوازاپنےاوچھےہتھکنڈوں کی ذمہ دارہوں گی،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دارخودہوں گی، جعلی ...ستمبر 21, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےسپیکر سےبڑامطالبہ کردیا
تحریک انصاف نےمخصوص نشستوں کےمعاملےپرسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق سےبڑامطالبہ کردیا۔ صوابی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ...ستمبر 21, 2024تحریک انصاف آج لاہورمیں عوامی طاقت کامظاہرہ کرےگی
تحریک انصاف آج لاہورمیں پاورشوکرےگی،پنجاب حکومت نے 43 شرائط کے ساتھ پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ کی اجازت دے دی ...ستمبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©