Day: ستمبر 25، 2024
پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز:قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا
پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز،پہلےمیچ کےلئے15رکنی قومی اسکواڈکااعلان کردیاگیا۔ انگلینڈکادورہ پاکستان شیڈول ،تین ٹیسٹ میچزکی سیریزپاکستان میں منعقدہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ ...ستمبر 25, 2024ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں اہم پیشرفت
ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس میں ملزم کاجسمانی ریمانڈمنظورکرلیاگیا۔ ڈاکٹرشاہدصدیق قتل کیس کی سماعت ماڈل ٹاؤن کچہری لاہورمیں ہوئی، پولیس نے گرفتار ملزم ریاض ...ستمبر 25, 2024لاہورمیں ایک اورپاورشوکیلئےپی ٹی آئی نےعدالت سے رجوع کرلیا
تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ گزشتہ روزپی ٹی آئی کی مرکزی رہنما عالیہ حمزہ اور صدر لاہور ...ستمبر 25, 2024190ملین پاؤنڈریفرنس:عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دیدیا
190ملین پاؤنڈریفرنس میں عدالت نےوکلاکوجرح کاآخری موقع دےدیا۔ 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔کیس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدرانانےکی ...ستمبر 25, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 2500روپےکااضافہ ہونےسے سونا ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ امیرہویاغریب بناؤ ...ستمبر 25, 2024پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
پنجاب کےمختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کےمتعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکاکہناتھاکہ کل ...ستمبر 25, 2024ٹیکس ہدف کامشن:حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن
حکومت نان فائلرزکےخلاف ان ایکشن، حکومت نے موجودہ فائلرز اور نان کمپلائنٹ شہریوں سے مزید ریونیو حاصل کرنے کے لیے بڑے صنعت ...ستمبر 25, 2024پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس : درخواست قابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ
پریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کےخلاف دائردرخواست کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024 کیس کی سماعت چیف ...ستمبر 25, 2024چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا
شاومئی نے ماہانہ سیلز میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چینی ٹیکنالوجی کمپنی شاومئی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے ...ستمبر 25, 2024موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نامکمل اورغیرآئینی ہے ،اسے تو قانون سازی کا حق بھی ...ستمبر 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©