Day: ستمبر 28، 2024
پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کریگی،عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب پولیس کی پوری تیاری ہےگنڈاپورکی طبیعت ٹھیک کرےگی۔ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ ...ستمبر 28, 2024دما دم مست قلندر ہونے والا ہے،ہر رکاوٹ عبور کرکے پنڈی جائیں گے،علی امین
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ دمادم مست قلندرہونےوالاہے،ہررکاوٹ عبورکرکےپنڈی جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکاقافلہ راولپنڈی کی جانب رواں دواں ہے، میڈیا سے گفتگو کر ...ستمبر 28, 2024’بھول بھلیاں3‘دیوالی پرسینماؤں گھروں کی زینت بنےگی
بالی ووڈکی ہارراورکامیڈی کےتڑکےسےبننےوالی فلم بھول بھلیاں3‘رواں سال ہندوتہواردیوالی پر سینماؤں گھروں کی زینت بنےگی۔ فلم ’بھول بھلیاں3‘میں مرکزی کرداراداکرنےوالےاداکارکارتک آریان نے ...ستمبر 28, 2024اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے، ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نےکہاہےکہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےبیروت ...ستمبر 28, 2024جعلی حکومت سے نجات دلانا اب فرض بن چکا ہے،بیرسٹرسیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت سےنجات دلانااب فرض بن چکاہے، راج کماری مریم نواز پولیس ...ستمبر 28, 2024پی ٹی آئی کااحتجاج:پولیس ان ایکشن،کارکنوں کےگھروں چھاپے
تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور دفاتربندکردیےگئے۔ راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےباعث ...ستمبر 28, 2024رواں ہفتےڈالرکےمقابلےمیں روپیہ مضبوط ہوا
کرنسی مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مضبوط ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوا ، انٹربینک میں ...ستمبر 28, 2024چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس:اہم فیصلےکرلئےگئے
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کرلیےگئے۔ اجلاس میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ...ستمبر 28, 2024راولپنڈی:پی ٹی آئی کااحتجاج:دفعہ 144نافذ،موبائل سروس معطل
راولپنڈی میں تحریک انصاف کےاحتجاج کےپیش نظر دفعہ 144نافذکردی گئی شہرمیں کنٹینرز لگا کر داخلی و خارجی راستوں کوبندکردیاگیاجبکہ موبائل سروس بھی ...ستمبر 28, 2024میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے
میٹا کے جدید گلاسز جو سمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوں گے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے سمارٹ فونز کے متبادل اگیومینٹڈ رئیلٹی ...ستمبر 28, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©