Day: ستمبر 30، 2024
ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا
ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن ...ستمبر 30, 2024چیمپئنزون ڈےکپ:پینتھرزنےمارخورزکوشکست دیکرفائنل جیت لیا
چیمپئنزون ڈےکپ میں پینتھرزنےفائنل میں مارخورزکو5وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ فیصل آبادکےاقبال اسٹیڈیم میں 12 اگست سے شروع ہونے والے چیمپئنز کپ ...ستمبر 30, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج
توشہ خانہ ٹوکیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی ضمانت خارج کردی۔ اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف ...ستمبر 30, 2024بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ہے،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں آزادی کی تحریک اورمضبوط ہورہی ...ستمبر 30, 2024پنجاب حکومت کانئی لگژری گاڑیا ں خریدنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےپارلیمانی سیکرٹریزی اورصوبائی وزرا کے لئے لگرثری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق 20 لیگی پارلیمانی سیکرٹریز کے پاس ...ستمبر 30, 2024انٹربینک میں ڈالرکی قیمت معمولی اضافہ
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں معمولی اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کا شکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 7 ...ستمبر 30, 2024سینئراداکارمتھن چکرورتی کو’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈدینےکااعلان
بالی ووڈکےسینئراداکارمتھن چکرورتی کوان کی فنی خدمات کے48سال گزارنے کےبعدبھارتی سینماؤں کاسب سےبڑاایوارڈ’داداصاحب پھالکے‘دینےکااعلان کیاگیاہے۔ بھارتی وزیراطلاعات ونشریات ایشونی وشنو نےایکس سابق ...ستمبر 30, 2024شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری:پاک انگلینڈٹیسٹ سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت کاآغاز
شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کاآغازآج سےہوگا جبکہ جنرل انکلوژر میں پہلے ...ستمبر 30, 2024بیرسٹرگوہرکافضل الرحمان سےٹیلیفونک رابطہ:ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےسربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےٹیلی فونک رابطہ کیا،دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیااورپارلیمانی امورپرگفتگوکی۔ چیئرمین تحریک ...ستمبر 30, 2024آرٹیکل 63اےنظرثانی کیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرملتوی
آرٹیکل 63اےکی نظرثانی اپیلوں کاکیس جسٹس منیب اخترکی عدم دستیابی پرسماعت ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63اےنظرثانی اپیلوں کےکیس کی ...ستمبر 30, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©